[wpdts-date-time]
رازداں راز
- گجراں والا
رازدان صاحب کا پورا نام ہری کرشن رازدان اور تخلص راز ہے۔ آپ گجراں والا(اب پاکستان میں ہے) میں 18نومبر1930ء کو پیدا ہوئے۔ ایک کشمیری پنڈت گھرانے کا ہونے کے سبب رازدان صاحب کی مادری زبان اردو ہے۔ شایدیہی وجہ ہے کہ آپ شروع ہی سے اردو زبان و ادب کے دلدادہ رہے ہیں۔ آپ نے فرخ آباد،پٹیالا،سرگودھا اور لائل پور (اب فیصل آباد میں ہے) میں اپنی تعلیم مکمل کی۔ آپ کو کالج زمانے ہی سے موسیقی اورشاعری سے بے پناہ لگا و تھا۔ رازدان راز صاحب کی پہلی غزل 1950 میں رسالہ سینک سماچار میں شائع ہوئی۔ ایک طویل خاموشی کے بعد آپ نے 1995 سے باقاعدہ طور پر شاعری کا آغاز کیا۔ رازدان صاحب کا پہلا شعری مجموعہ ہندی میں ’ہر لمحہ اور‘ کے نام سے 2005 میں شائع ہوا
حالیہ شاعری
Facebook
Twitter
Pinterest