MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

اکرام عارفی

اکرام عارفی صاحب نوے کی دہائی کے اہم شاعر ہیں۔ اپنے مخصوص اندازِ بیاں، ترنم اور مختلف شعری اسلوب کی بدولت مشاعروں کی جان بنے رہتے ہیں۔۔ اپنی طرح کے واحد آدمی ہیں۔۔