MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

صوفیہ حامد خان

صوفیہ حامد کا تعلق کراچی پاکستان سے ہے عمدہ غزل کہتی ہیں کچھ عرصہ جدہ سعودی عرب میں مقیم رہیں اب مستقل کراچی میں مقیم ہیں اپنے منفرد لہجئے اور توانا اسلوب کے سبب ادبی حلقوں میں قدر کی نگاہ سے دیکھی جاتی ہیں ان کا گھرانا خالص ادبی گھرانا ہے