MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

بسمل سعیدی

سمل سعیدی (1901ء تا 1977ء) بھارت کی ریاست راجستھان کے تاریی اور تعلیمی شہر ٹونک سے تعلق رکھتے ہیں۔ وہ 20ویں صدی کے اردو کے شاعر تھے اورغزل کے لیے مشہور ہیں۔ بسمل سعیدی کا شمار خاص اردو کلاسیکی شاعروں میں ہوتا ہے۔
بسمل سعیدی نے بعد میں دہلی میں سکونت اختیار کی اور وہیں 26 ستمبر 1977ء کو وفات پائی