[wpdts-date-time]
بشریٰ مسعود
- حیدرآباد
بشریٰ مسعود حیدرآباد پاکستان 1989 میں پیدا ہوئیں سہل ممتنع میں عمدہ غزلیں کہتی ہیں روایت کی امین یہ شاعرہ اپنے منفرد اسلوب کی بدولت ادبی دنیا میں جلد ہی نسائی لہجے کی منفرد شاعرہ کہلائے گی