MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

ناہید ورک

ناہید ورک نسوانی لہجے کی توانا شاعرہ ہیں مشی گن ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں مقیم ہیں پاکستان سے تعلق رکھتی ہیں  ناہید ورک کے ہاں نسوانی جزبات کی عکاسی متاثر کن اور بھر پور انداز میں دکھائی دیتی ہے۔ ناہید ورک کا ایک شعری مجموعہ تیرے نام کی آہٹ شائع ہو چکاہے