MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

جعفر شیرازی

جعفر شیرازی یکم جنوری ۱۹۲۰ء کو اکبر(ضلع اوکاڑہ) میں پیدا ہوئے۔زراعت میں گریجویشن کرنے کے بعد محکمہ زراعت سے منسلک ہو گئے اور وہیں سے ڈپٹی ڈائریکٹر کے عہدے سے ریٹائرڈ ہوئے۔جعفر شیرازی نے ۱۹۳۶ء میں لکھنے کا آغاز کیا۔ ان کی غزل میں ارتقائی مراحل وا ضح طور پر دیکھے جا سکتے ہیں