[wpdts-date-time]
شازیہ اکبر
- اسلام آباد
ڈاکٹرشاذیہ اکبر قلمی نام: شاذیہ اکبر سینئر سبجیکٹ سپیشلسٹ اردو
شاعرہ، مصنفہ، مصورہ،ماہرِ تعلیم ،ٹیچرز ٹرینر۔ تعلیم : پی ایچ ڈی اردو، ایم ایڈ
١۵ اگست،١٩٧۵ مقامِ پیدائش، فتح جنگ ضلع اٹک سکونت: اسلام آباد
پہلی کتاب ” مجھے اذنِ جنوں دے دو”((نظمیں غزلیں)) 2010
دوسری کتاب ” محبت حسنِ کامل ہے((نظمیں))” 2016۔
تیسری کتاب نظموں کے انگریزی تراجم چھپے The Coin of Death. ء 2019
چوتھی کتاب ” چاک پہ رہنے دو مجھ کو”((غزلیں)) 2020
(سال ٢٠٢٠ بہترین شاعری پروین شاکر عکسِ خوشبو ایوارڈ یافتہ: )
مٹی دا کیہ زور ((زیرِ طبع)) پنجابی شاعری
تحقیقی و تنقیدی مضامین ((زیرِ طبع)
حالیہ شاعری
Facebook
Twitter
Pinterest