MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

ندیم ناجد

ندیم ناجد خانیوال پاکستان میں پیدا ہوئے ندیم ناجد شعر کہنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں تو وہیں شعر کی ادائی پر کمال دسترس حاصل ہے یہی سبب ہے کہ اہم پاکستانی شاعر جنہیں بڑے پیمانے پر مشاعروں میں بھی مقبولیت حاصل ہے ان میں شمار کیے جاتے ہیں خوبصورت ترنم ان کا الگ خاصہ ہے